محفل چائے خانہ نور کے ساتھ ، بھارت ، مزاح

  1. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    کچھ دن پہلے مغلیہ تاریخ فیس بک پر پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ میں نے سوچا ہے کہ مغلیہ تاریخ کی فیس بک سرگرمی پر تاریخ لکھی جائے ۔ آپ سب کو پتا ہے کہ بابر کی طوفانی روح افغانستان میں پیدا ہوئی اور تیرہ سال کی عمر میں سلطنت سنبھال لی ۔ یہ عظیم الشان شہنشاہ جس نے زندگی کا زیادہ تر حصہ دربدری میں گزارا...
Top