موبائل فون رجسٹریشن،پاکستان کے قوانین،پی ٹی اے

  1. سید عاطف علی

    پاکستان میں موبائل فون رجسٹریشن سے متعلقہ معلومات

    اس دھاگے میں ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ،موبائل فون رجسٹریشن سے متعلق معلومات جمع کی جا نے کی درخواست ہے ۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ محض مصدقہ ( اتھینٹک ) معلومات شریک کی جائی تاکہ مفاد عامہ کا دائرہ مستحکم رہے اور دھاگے کے زائرین و قارئین تک ضروری باتیں پہنچ جائیں۔ سو ایک سوال سے آغاز کرتے ہیں ۔...
Top