گمشدگی

  1. محمدصابر

    تلاش گمشدہ ہارڈ ڈسک

    ایک عدد ہارڈ ڈسک ،جس میں امریکہ کے سابق صدر کلنٹن کے دور حکومت کا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، گم ہو گئی ہے۔ اس ہارڈ ڈسک میں تقریبا ایک ٹیرا بائٹ ڈیٹا ہے۔ جس میں تقریبا ایک لاکھ سوشل سیکیورٹی نمبرز بھی ہیں اور وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے والے افراد کے نام و پتے بھی ہیں۔ اطلاع دینے والے کو مبلغ پچاس ہزار...
Top