مرجیہ

  1. طالوت

    مرجیہ

    تاریخ اسلام قران کی روشنی میں (حافظ اسلم جیراج پوری) (صفحہ 107 سے ) مرجیہ عہد صحابہ میں جب فتنہ برپا ہوا اور مصریوں اور عراقیوں نے مدینہ آ کر حضرت عثمان کو قتل کر ڈالا اور حضرت علی ہاتھ پر بیعت کر لی اس وقت امت میں دو مختلف الخیال جماعتیں ہو گئیں۔ جن کو سیاسی فرقے کہنا زیادہ مناسب ہے۔...
Top