پیمرا

  1. ل

    نجی ٹی وی چینلز پر اقدار کے منافی مواد نشر کیے جانےکا سخت نوٹس

    اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات بارے میں ذیلی کمیٹی نے نجی ٹی وی چینلز پر اقدار کے منافی مواد نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جانے کانوٹس لیتے ہوئے پیمرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے جبکہ پیمرا کا کہنا ہے کہ ہم عوامی شکایات پر چینلز کے خلاف کارروائی کرتے...
  2. حسیب نذیر گِل

    ٹی وی چینلز کی ‘ریٹنگ’ کیلئے ادارہ قائم ہوگا

    اسلام آباد: پاکستان میں نجی ٹیلی وژن چینلز کی مانیٹرنگ، مقبولیت کا تعین اور انہیں سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے عمل کو باضابطہ بنانے کے لیے حکومت علیحدہ ادارہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ اس مقصد کے لیے وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف نے ‘ڈپارٹمنٹ آف الیکٹرانک میڈیا’ یعنی ‘ڈیم’ قائم کرنے کی...
Top