mozilla

  1. وجی

    موذیلا فائر فوکس کا ورژن 3.6

    موذیلا فائر فوکس کا ورژن 3.6 ریلیز ہوگیا ہے اور کی اسپیڈ مین کچھ خاص تبدیلی تو مجھے نہیں لگی اس ورژن میں "پرسونا " کا اضافہ کیا گیا ہے یہ ایک طرح کا اسکن ہی سمجھ لیں مگر صرف اندر کے رنگ ہی تبدیل ہوتے ہیں لیکن خاص بات یہ کہ آپ خود بھی اس طرح اسکن بناسکتے ہیں اور فائر فوکس کو بھیج بھی سکتے...
Top