چیمپئنز ٹرافی، بنگلہ دیش، آسٹریلیا

  1. ابن توقیر

    آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنزٹرافی،پانچواں میچ

    چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں آج بنگال ٹائیگرز کا سامنا آسٹریلیا سے ہورہا ہے۔آج کے میچ میں بھی بارش کے امکانات کافی زیادہ ہیں بہرحال دیکھیے کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Top