آج سے ہالینڈ کے شہر بریڈا میں چمپئنز ٹرافی کا ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے-
ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں جو راؤنڈ رابن کی طرز پر کھیلیں گی- 
آسٹریلیا
ارجنٹائن
بیلجئیم
انڈیا
پاکستان 
اور مہمان ٹیم نیدرلینڈ 
آج پہلے میچ میں
پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہونگے-
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے...