منیر انور، رقص جاری رہے

  1. الف عین

    ای بک تشکیل رقص جاری رہے ۔۔۔ منیر انور

    منیر انور کی فرمائش پر ان کی کتاب "رقص جاری رہے" یہاں ارسال کی جا رہی ہے۔ رقص جاری رہے شعری مجموعہ منیر انور انتساب مجھ سے وابستہ تمام معتبر حوالوں کے نام نرم جذبوں کا شاعر منیر انور شاعری عطائے رب کریم ہے۔ وہ جسے چاہے ودیعت فرما دے۔ فطری شاعر اس کی عطا کردہ صلاحیتوں کو بروئے کار...
Top