،منقبت

  1. سیدہ شگفتہ

    تسبیح بھی ہے ہاتھ میں اور ذوالفقار بھی - چودھری دِلّو رام کوثری

    بارہ امام، چاردہ معصوم، پنجتن پھر عشرہ مبشرہ اور چار یار بھی ان سب میں جو شریک ہے وہ ہے علی فقط سب سے جدا ہے اور ہے سب میں شمار بھی ہجرت کی شب تھا بستر احمد پہ محوِ خواب اک شب میں جانشیں بھی بنا جاں نثار بھی داماد بھی نبی کا وہ نفسِ نبی بھی ہے یہ مسئلہ ہے سہل بھی اور پیچدار بھی مشکلکشائے خلق...
  2. ساقی۔

    محمدﷺ کے شہر میں۔۔۔۔۔

    جب میرا جذب ِجنوں اوج کا زینہ ہوگا, پھیلنے اور سمٹنے کا کرینہ ہوگا, یا مدینے میں, سما جائے گی ساری دنیا, یا زمانے میں مدینہ ہی مدینہ ہو گا. یا نبی آپکے جلووں میں وہ رعنائی ہے, دیکھنے پر بھی میری آنکھ تمنائی ہے, حق تعالیٰ بھی کریم, اور آپ محمد(ﷺ ) بھی کریم, دو کریموں میں گنہگار کی بن آئی ہے...
Top