مندر میں محراب

  1. راشد اشرف

    مندر میں محراب-سفرنامہ ہند-اجمل نیازی

    مندر میں محراب کے لیے خاصا انتظار کرنا پڑا تھا، یہاں کراچی میں چند دوستوں سے کہا مگر نہ ملی۔ ہندوستان کے سفرناموں کی ایک معقول تعداد میرے پاس جمع ہوچکی ہے، ہمیشہ ہی سے یہ جاننے کا اشتیاق رہا کہ پڑوسی ملک کو ہمارے سفرنامہ نگار اپنی اپنی آنکھ سے کیونکر دیکھتے ہیں اور پھر تجربات کو قرطاس پر کیسے...
Top