مذہب اور سیاست

  1. محمد ندیم پشاوری

    دہشت گردی کا مذہب

    نئے سال کی پہلی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کے بارے میں ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا: ’’امریکہ نے پاکستان کو آخری پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جس کے بدلے پاکستان نے امریکہ کو دھوکے اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور ہمارے لیڈروں کو...
  2. محمد ندیم پشاوری

    تیسری عالمی جنگ کی تیاری

    روئے زمین پر دیگر مقامات کے علاوہ تین ایسے مقدس و مشرف مقامات ہیں جس کے ساتھ مسلمانوں کی انتہائی حد تک روحانی وابستگی ہے جو یقیناً امت مسلمہ کی اجتماعیت کا سبب بھی ہے ۔ان مقامات میں سے سرفہرست کعبۃ اللہ، ثانیاً مسجد نبوی شریف اور تیسرا مقام بیت المقدس ہے۔بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ وہ عظیم مقام ہے...
  3. محمود احمد غزنوی

    مذہبی جماعتوں کے کارکنان سے التماس

    آجکل اخوان المسلمون اور مصر کی صورتحال کے حوالے سے دورِ حاضر کے ایک صوفی شیخ سید عبدالغنی العمری کی ایک معرکۃ الآراء کتاب زیرِ مطالعہ ہے۔جسکا نام ہے دروس المصریہ والعبر الاخوانیہ"۔۔۔۔جی تو چاہا کہ اس زبردست کتاب کا ترجمہ کیا جائے لیکن فی الحال اتنی یکسوئی نہیں ہے۔۔اسکے باوجود کتاب کے آخر ی...
Top