ماورائے حقیقت

  1. ل

    سلوا ڈور ڈالی کی انوکھی تصاویر

    سالواڈور ڈالی ایک بڑے ماورائے حقیقت پسند مصور تھے۔ 23 جنوری 1989ء کو انتقال کر جانے والے اس ہسپانوی مصور کی اب پچیس ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 84 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر جانے والے ڈالی اپنی زندگی میں بھی ایک معمہ تھے اور اپنی موت کے پچیس سال بعد بھی لوگوں کے لیے ایک...
Top