ماؤنٹ ایورسٹ

  1. محمدصابر

    13 سالہ لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔

    13 سالہ امریکی لڑکے نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ریکارڈ اس کی اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت وہ دنیا کے ہر براعظم کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنا چاہتا ہے۔ تفصیل
Top