لخت جگر

  1. ع

    سن تو سہی اے لخت جگر

    عزیز از جان اُمو سدا خوش و خرم شادباد رہو! میں یہاں الحمدللہ خیریت سے پہنچ گئی ہوں اور آپ کے ابو بھی الحمدللہ خیرت سے ہیں۔ امید کہ تم تمام بھی خیرت سے ہوں گے۔ اور اپنی مما کو یاد کر رہے ہوں گے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اتنے دنوں کے لیے تم سب سے دور ہوں۔ یہاں صبح کے 4 بجے ہیں اور نیند کوسوں دور ہے۔...
Top