ڈپلومہ

  1. ساقی۔

    گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ ڈپلومہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    پہلے نمبر پر تو یہ بتایئے کہ آٹوکیڈ اورکیٹیچرل اور ڈرافسٹنگ (ڈرافسٹ مین) میں کیا فرق ہے ۔ میں نے آٹو کیڈ اور تھری ڈی میکس کا کورس کیا اور اس کے بعد ایک ادارے میں جو کہ آرکی ٹیکچرل ڈرائنگ (بلڈنگ کے نقشہ جات) بناتے ہیں وہاں جاب کی۔ اب میں نے اسی شعبے میں بیرون ملک (عرب ممالک میں) جانے کی...
  2. رند

    Diploma of Associate Engineer

    السلام علیکم میرا آج کا سوال Diploma of Associate Engineer کے متعلق ہے جو تمام صوبوں کے بورڈ آف ٹکنیکل ایجوکیشن کرواتے ہیں جسے ہمارے صوبے کا پشاور بورڈ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کسی بھی شعبے میں Diploma of Associate Engineer پرائیویٹلی کیا جاسکتا ہے ؟ یعنی بغیر کسی ادارے کو جوائن کئے یا ریگولر...
Top