کلیاتِ اسمٰعیل میرٹھی

  1. فرحت کیانی

    کلیاتِ اسمٰعیل۔ ص 241 تا 250

    ص 233 کرتا ہے آدمی کو یہ شیوہ ذلیل و خوار رستے کو راستی کے نہ زنہار چھوڑنا ہوتا ہے راستی ہی سے انسان رستگار جو بات تھی صلاح کی وہ ہم نے دی بتا آئندہ اپنے فعل کا ہے تم کو اختیار (15) بخیلی اور فضولی ؂1 اری بخیلی! اور اے فضولی! تمھارا دونوں کا مُنہ ہو کالا گناہ گاری کے تم ہو چشمے۔...
Top