کلام میر

  1. منیب فیض

    میر کہیو قاصد جو وہ پوچھے ہمیں کیا کرتے ہیں

    کہیو قاصد جو وہ پوچھے ہمیں کیا کرتے ہیں جان و ایمان و محبت کو دعا کرتے ہیں عشق آتش بھی جو دیوے تو نہ دم ماریں ہم شمع تصویر ہیں خاموش جلا کرتے ہیں جائے ہی نہ مرض دل تو نہیں اس کا علاج اپنے مقدور تلک ہم تو دوا کرتے ہیں اس کے کوچے میں نہ کر شور قیامت کا ذکر شیخ یاں ایسے تو ہنگامے ہوا کرتے...
Top