لال زادہ

  1. عبدالقیوم چوہدری

    لال زادہ

    سنہ انیس سو ستانوے کی بات ہے، مجھے ایبٹ آباد کے نواح میں ایک پہاڑی سڑک پر تعمیراتی کام کرنے والی کمپنی کے کنسلٹنٹ آفس میں ایک پوسٹ پر تعیناتی ملی۔ کنسلٹنٹ آفس کمپنی کے مرکزی دفاتر سے کچھ ہی فاصلے پر تھا اور پیدل ہی وہاں آتے جاتے تھے۔ ابھی نئی جگہ گئے چار ہی دن ہوئے تھے کہ اختتام ہفتہ آ گیا۔ دو...
Top