لائیبریری کے لئے سوفٹ وئیر

  1. جاسمن

    لائیبریری کے لئے سوفٹ وئیر

    لائیبریری کو کمپیوٹرائزڈ کرنے لئے ایک سوفٹ وئیر پہ کوشش کی تھی لیکن وہ محفوظ نہیں کر رہا۔ ایسے سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے جو یا تو مفت ہو یا پھر زیادہ مہنگا نہ ہو۔ اور مزید برآں سب معلومات کو محفوظ بھی کرتا ہو۔ ہم نے LIMS استعمال کیا تھا۔ لیکن یہ محفوظ کرنے کی آپشن نہیں دے رہا تھا۔
Top