لائیبریری کے لئے سوفٹ وئیر

جاسمن

لائبریرین
لائیبریری کو کمپیوٹرائزڈ کرنے لئے ایک سوفٹ وئیر پہ کوشش کی تھی لیکن وہ محفوظ نہیں کر رہا۔ ایسے سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے جو یا تو مفت ہو یا پھر زیادہ مہنگا نہ ہو۔ اور مزید برآں سب معلومات کو محفوظ بھی کرتا ہو۔
ہم نے LIMS استعمال کیا تھا۔ لیکن یہ محفوظ کرنے کی آپشن نہیں دے رہا تھا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کو لائبریری منیجمنٹ سوفٹویر درکار ہے یا پھر ڈیجیٹل لائبریری بنانا چاہتی ہیں؟
 
السلام علیکم دوستوں اس کا طریقہ استعمال کیاہے میں نےیہ سوفٹوئیر ڈاؤنلؤڈ کیا ہے اس میں تو کوئی سیٹپ فائل نہیں ہے یہ کیسے استعمال ہوگا مدد درکار ہے
 

حامد فراز

محفلین
http://www.sourcecodester.com/
اس ویب سائٹ پہ لائبریری منیجمنٹ کو تلاش کریں- وژول بیسک کا کوئی سوفٹوئر دیکھ لیں سورس کوڈ سمیت ہو گا - اس میں آپ تبدیلی بھی کر سکتے ہیں اوراپنی لائبریری کا لوگو اور نام بھی ڈال سکیں گے - اگر کوڈنگ میں کوئی تبدیلی کے لیے مدد درکار ہو تو میں با آسانی کر سکتا ہوں رابطہ کریں-
 

جاسمن

لائبریرین
Free Source Code, Projects & Tutorials
اس ویب سائٹ پہ لائبریری منیجمنٹ کو تلاش کریں- وژول بیسک کا کوئی سوفٹوئر دیکھ لیں سورس کوڈ سمیت ہو گا - اس میں آپ تبدیلی بھی کر سکتے ہیں اوراپنی لائبریری کا لوگو اور نام بھی ڈال سکیں گے - اگر کوڈنگ میں کوئی تبدیلی کے لیے مدد درکار ہو تو میں با آسانی کر سکتا ہوں رابطہ کریں-
یہ تو کافی مشکل سا ہے۔
 
Top