کل شب شبِ خیال تھی

  1. محمود احمد غزنوی

    کل شب شبِ خیال تھی۔ ۔ ۔آزاد نظم

    کل شب شبِ خیال تھی تم پاس آگئے جانے کیوں مجھے بیتے سمے یاد آگئے تھاما تھا تیرے ہاتھ کو جب میں نے چُوم کے پھر مدّتوں رہا تھا اُس اک پل میں جھوم کے شائد تمہیں بھی یاد ہو۔ ۔ ۔ ۔ تم نے ہی کہا تھا۔ ۔ ۔ ۔ "اب چھوڑ نہ دیجے گا کہیں تھام کر اسے" تم ہی کہو۔ ۔ ۔جواب دو، خود فیصلہ کرو۔ ۔ ۔ وہ کون...
Top