گل نوخیزاختر

  1. K

    الف لیلہ کے بعد پیش خدمت ہے‘ بے لیلہ! گل نوخیز اختر

    بسم اللہ پڑھ کر سوٹ کیس اُٹھایا اور لاہور ریلوے سٹیشن سے کراچی کی فلائٹ پکڑ لی۔سفر بہت خوشگوار گذرا۔راولپنڈی پہنچتے ہی بس سے نکلا تو باقاعدہ سردی کا احساس ہوا لہذا سوٹ کیس سے کمبل نکال کر فوراً جرسی پہن لی۔ٹیکسی کی تلاش میں نظریں دوڑائیں اور بالآخر کامیابی ہوئی ‘ فوراً سامان ویگن میں رکھا اورمری...
  2. ناصر علی مرزا

    سنجیدگی کے آفٹر ایفکٹس.....گل نوخیزاختر

    سنجیدگی کے آفٹر ایفکٹس.....گل نوخیزاختر میں اطمینان سے بیٹھا سگریٹ کے کش لگا رہا تھا کہ اچانک ڈرائنگ روم کا دروازہ کھلا اور میرے دوست کے والد صاحب کی شکل نظر آئی۔میں نے جلدی سے سگریٹ ایش ٹرے میں بجھا دیا اورسلام لیتے ہوئے کھڑا ہوگیا۔وہ مسکرا دیے اور اپنے نحیف بدن کو لاٹھی کے زور پر چلاتے ہوئے...
Top