key value

  1. محب علوی

    سبق ڈکشنری Dictionary

    ڈکشنری لسٹ کی مانند ہوتی ہے جس میں آپ اراکین کو شامل کر سکتے ہیں ، نکال سکتے ہیں ، بدل سکتے ہیں۔ ڈکشنری کے اراکین صرف نمبروں سے منسلک نہیں ہوتے جیسا کہ لسٹ میں ہوتا ہے۔ ڈکشنری میں ہر رکن دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے کلید (key) قیمت (value) کسی بھی کلید کو طلب کرنے سے اس سے جڑی قیمت تک رسائی مل...
Top