جمیل نوری نستعیق

  1. محمود ایاز

    اردو پریس کی تھیم میں جمیل نوری نستعلیق کیسے ڈالیں؟

    اسلام و علیکم دوستوں، مجھے اپنی ویب سایٹ یا بلاگ کی ورڈ پریس تھیم میں جمیل نوری نستعلیق ڈالنی ہے براہ مہربانی آپ لوگوں کی مدد درکار ہے شکریہ
Top