اردو پریس کی تھیم میں جمیل نوری نستعلیق کیسے ڈالیں؟

محمود ایاز نے 'اردو پریس ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 27, 2011

  1. محمود ایاز

    محمود ایاز محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اسلام و علیکم دوستوں،
    مجھے اپنی ویب سایٹ یا بلاگ کی ورڈ پریس تھیم میں جمیل نوری نستعلیق ڈالنی ہے براہ مہربانی آپ لوگوں کی مدد درکار ہے شکریہ
     
  2. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تھیم کی style.css فائل کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے نوٹ پیڈ وغیرہ میں کھولیں اور ہر اس جگہ جہاں کسی دوسرے فونٹ کا نام لکھا ہے اس کو ختم کر کے وہاں پر Jameel Noori Nastaleeq لکھ دیں۔ ویسے عام طور پر فونٹ کے نام سے پہلے font-family: لکھا ہوتا ہے اور پھر ایک یا ایک سے زیادہ فونٹس کا نام ہوتا ہے اور آخر پر ”;“ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ font-size: بھی اردو کے حساب سے مناسب کر لیجئے گا کیونکہ فونٹ کا نام تبدیل کرنے سے سائز میں فرق بھی آ جاتا ہے۔
    اس کے علاوہ ہو سکتا ہے ذرج ذیل لنک آپ کی کوئی مدد کر سکے۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?14000
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    جزاک اللہ خیرا
     

اس صفحے کی تشہیر