آغاز

  1. ل

    مبارکباد رمضان مبارک1435 ہجری کی آمد سب کو مبارک

    انشآاللہ رمضان المبارک 1435 کا مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور کویت میں آغاز 29 جون 2014 کو ہوگا۔ تمام محفلین ، اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو۔ آپ کے شہر یا ملک میں رمضان المبارک کب سے شروع ہو رہا ہے؟
  2. محمدصابر

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    ہفتہ ٹیکنالوجی کا آغاز ہو چکا ہے۔ تمام مہمانوں سے گزارش ہے کہ اپنی نشستوں پر تشریف لے آئیں۔ مہمان خصوصی کی آمد کے ساتھ ہی تقریبات کا آغاز کر دیا جائے گا۔
Top