فتوے

  1. امن وسیم

    فتوے

    *فتوے* میں نے چار کتابیں کیا پڑھ لیں میں فتوے لگاؤں ہر ایک پہ بے عملوں پہ ، بے عقلوں پہ بے نور ، نورانی شکلوں پہ کبھی شاعری پہ ، کبھی گانے پہ کبھی ڈھول نگاڑے بجانے پہ کبھی نہانے پہ ، کبھی دھونے پہ کبھی مغرب کے وقت سونے پہ کبھی پینے پہ ، کبھی چکھنے پہ کبھی کتا گھر میں رکھنے پہ میں فتوے لگاؤں...
  2. ج

    اب لوگ فتوے لینے کے لئے تیرے پاس ہی آئیں گے

    ایک شخص اپنی بیوی سے بہت تنگ تھا اور اُسے ہر حال میں طلاق دینا چاہتا تھا۔ ایک دن اس نے بیوی کو سیڑھیاں چڑہتے دیکھا تو بول اُٹھا؛ " اگر تم ایک قدم بھی اوپر چڑھیں تو تمہیں طلاق، ایک قدم بھی نیچے اُتریں تو تمہیں طلاق اور اپنی جگہ کھڑی رہیں تو بھی طلاق "۔ بیوی نے نہ دیکھا، نہ غور کیا اور نہ سوچا...
Top