فریاد

  1. عاطف ملک

    برائے اصلاح: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن

    استادِ محترم جناب الف عین ،دیگر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں چند اشعار اصلاح کی نیت سے پیش کر رہا ہوں۔ نظم نگاہوں میں مری کیسا یہ لرزہ خیز منظر ہے سکوں عنقا ہوا ہے اور حالت دل کی ابتر ہے شکستہ سی گلی ہے، گھر بھی کچھ مسمار دیکھے ہیں کہ جیسے عہدِ رفتہ کے کوئی آثار دیکھے ہیں کھڑا ہوں میں...
  2. ل

    فریاد

    میں نے تم سے ملنے کے لئے نہیں کہا تھا میں تو کسی سے نہیں ملتا تھا کسی کو پلٹ کر دیکھتا بھی نہیں تھا مجھے کسی سے ملنے کا شوق نہیں تھا تم خود ہی آ کر مجھ سے ملے اتنا ملے ، اتنا ملے کہ مجھے تمہاری عادت ہوگئی تم تو میرے اندر ہی در آئے میرے اندر ہی بس گئے میرے اندر وہ پھول لگا دئیے کہ جن کی خوشبو بہت...
Top