فلسطینیوں سے یکجہتی

  1. عبدالقدیر 786

    اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ: ہمارا اخلاقی اور قومی فریضہ

    دنیا بھر میں معصوم انسانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرنا ہر ذی شعور انسان کی ذمہ داری ہے۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اور نہتے مسلمانوں پر ظلم نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ایسے میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی آواز کو احتجاج کے طور پر بلند کریں، اور بائیکاٹ کی...
Top