feminism

  1. سنگین علی زادہ

    فیمینزم اور حقوق نسواں، ایک جائزہ۔

    پاکستان کے مرد جس بات کو نہیں سمجھے یہ ہے کہ مغرب سے درآمد شدہ حقوقِ نسواں کی تمام تحاریک ایک نکتہ پہ متفق ہیں کہ عورت کو مرد کے مخالف کھڑا کر دیا جائے. جو قدرت کا طریقہ کار ہے وہ مرد و عورت کو ایک دوسرے کے مدمقابل نہیں ٹھہراتا. بلکہ فطرت کے متعین کردہ اصول کے مطابق مرد و عورت ساتھ ساتھ چلتے...
Top