فضیل احمد ناصری

  1. سیما علی

    بلائیں درحقیقت ہیں دلیلیں صبحِ روشن کفضیل احمد ناصری

    سراسر عیب ہے غم میں ہمارا نالہ زن ہونا مگر خوبی ہی خوبی ہے کسی کا بدچلن ہونا یہاں لالے پڑے ہیں صاحبو! دینی شعائر کے بڑی چھوٹی اذیت ہے ہمارا بے وطن ہونا گھلائے جارہا ہوں میں برابر اپنی ہستی کو مری قسمت میں لکھا ہے چراغِ انجمن ہونا وہی ناگفتنی قائم ہے ملت کے سپوتوں میں نہ کام آیا، نہ کام آیا ، مرا...
  2. محمد تابش صدیقی

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی عداوت بھی ہے سوشل میڈیائی بخار اس کا سیاسی قائدوں پر سیاست بھی ہے سوشل میڈیائی سما جاتی ہے فوراً کیمرے میں سخاوت بھی ہے سوشل میڈیائی ہر اک بزدل مجاہد بن رہا ہے شجاعت بھی ہے سوشل میڈیائی ہر اک نیکی ہے تصویروں کی زد میں عبادت بھی ہے سوشل میڈیائی مفکر بن گئے سارے نکمے...
Top