ٍفاروق احمد بھٹی

  1. فاروق احمد بھٹی

    پاکستان کرکٹ ٹیم سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی

    دبئی: پاکستان سری لنکا سے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیت کر ایک روزہ میچ جیتنے والی ٹیموں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ آئی سی سی ریکارڈ کے مطابق ون ڈے میچز کی تاریخ میں آسٹریلیا 856 میچز میں سے 529 میں کامیابی حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہے جب کہ پاکستان نے سری لنکا سے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جیت کر...
Top