دعا،سفرکی دعا، زاد راہ

  1. ام اویس

    زادِ سفر لے لیجیے ۔

    زندگی ایک سفر ہے۔ اس سفر میں بھی گر سفر درپیش ہو تو زاد راہ میں ایک انتہائی ضروری چیز رکھنا نہ بھولیں ۔ الله سبحانہ وتعالی کے آخری پیغمبر نبی رحمت صلی الله علیہ وسلم نے زندگی کے ہر عمل میں اپنے امتیوں کے لیے نمونہ اور مثال چھوڑی ۔ آپ صلی الله علیہ وسلم کے دعائیہ کلمات اس قدر جامع ہیں کہ ان...
Top