دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ

  1. امجد میانداد

    دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ : سید بلال قطب

    ایک دوست نے فیس بک پر شئیر کی سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ شادی کے اکیس برس کے بعد آخر میری بیوی کے دل میں نیکی لہرائی کچھ کہنے سے پہلے وہ جھجکی،شرمائی اپنے دل کی وسعت پر تھوڑا اِترائی پھر بولی آج اس عورت کو تم ڈیٹ پہ لے جاؤ جو تمہاری چاہت میں دیوانی ہے جس کی بھیگی آنکھوں...
Top