دیوان مشاہد: حمدومناجات

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد

    حمد از قلم: محمد حسین مشاہدرضوی حمد ہے تجھ کو خدا تو ہے سب کا آسرا یہ زمیں بھی تیری ہے وہ آسمان ہے ترا چندا ستارے کہکشاں پاتے ہیں سب تجھ سے ضیا انسان و جن ہر ایک شَے تُو نے ہی تو پیدا کیا یہ پیڑ پودے پھول پھل ہے باغ سب تجھ سے کھِلا تسبیح تیری گاتے ہیں سارے پرندے یاخدا علم و عمل کا...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تجھے حمد ہے

    تجھے حمد ہے کلام : محمد حسین مشاہدرضوی مری ابتدا مری انتہا ترے فضل سے تجھے حمد ہے یہ مرا بیان و مری زباں ترے فضل سے تجھے حمد ہے :a4: یہ شفق میں جو ہے حنائی رنگ،یہ جو مہر میں ہے طلائی رنگ یہ قمر کا نور بھی یا خدا ترے فضل سے تجھے حمد ہے :a4: یہ ستارے تارے یہ کہکشاں،یہ زماں زمین یہ آسماں...
Top