دیرینہ رفاقت اور نشستِ نو

  1. جاسمن

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل ہمارے محفلین اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو محفل اِمسال نہ صرف اپنی عمر کے بیس برس مکمل کرنے جا رہی ہے بلکہ اس نے ڈیجیٹل دنیا میں اردو زبان کی تعمیر و ترقی میں ایک ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے۔ اس ضمن میں اردو محفل انتظامیہ نے ہمیشہ انتھک لگن...
Top