آذربائجان

  1. حسان خان

    ایرانی صوبے 'مغربی آذربائجان' کی برفی طبیعت

    عکاس: مجتبیٰ اسماعیل زادہ تاریخ: ۴ بہمن ۱۳۹۴ہش/۲۴ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ مغربی آذربائجان کا محلِ وقوع:
  2. حسان خان

    ایرانی صوبے اردبیل کے چند گوشہ ہائے دیدنی

    صوبۂ اَردَبیل شمالی ایران کے آذربائجانی خطے میں واقع ایک صوبہ ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے، نیز ایران، قفقاز اور ایشیائے کوچک کی تاریخ پر اس خطے کے مردم نے بہت اہم نقوش چھوڑے ہیں جن کے اثرات تا حال اس تمام منطقے میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ اس صوبے کے صدر مقام کا نام بھی اردبیل ہے۔ اس...
  3. حسان خان

    شاخسی: آذربائجان کی مخصوص عزائی رسم

    'شاخسی واخسی' آذربائجانی ترکوں کی قدیم ترین مخصوص عزائی رسم میں سے ہے، جو آذربائجان کے علاوہ کہیں اجرا نہیں ہوتی۔ کہا جا سکتا ہے جب ماہِ محرم میں دیگر نقاطِ زمین شب کی خاموشی و سکوت میں چلے جاتے ہیں، تب پورے آذربائجان میں صدائے شاخسی - واخسی بلند ہو رہی ہوتی ہے، جو در حقیقت 'شاہ حسین - وائے...
  4. حسان خان

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    السلام علیکم۔ آج میرا اپنے پسندیدہ ترین شہروں میں سے ایک تبریز کی سیر کرنے کا دل چاہ رہا ہے۔ آئیے مل کر اس شہر کی سیر کرتے ہیں۔ آذری ترکوں کا دل تبریز ایران کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے جس کی موجودہ آبادی تقریباً پچیس لاکھ ہے۔ یہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائجان کا پائتخت ہے۔ یہاں کے لوگ نسلاًَ آذری...
Top