ذائقے

  1. ع

    حیدرآبادی (دکنی) ذائقے

    حیدرآبادی (دکنی) ذائقے چکن65 ۔۔ آج میں آپ سب کے ساتھ چکن 65 بنانے کی ترکیب شیئر کرونگی۔ پتہ نہیں اسے کیوں چکن 65 کہتے ہیں ۔ بنانے کا طریقہ دو مرحلوں میں تقسیم کر لیتے ہیں تاکہ بہ آسانی سمجھ اور بنا سکیں ۔ 1 - چکن کے پکوڑے بنانا 2 - پکوڑے دہی کے ساتھ بگھارنا 1چکن کے پکوڑے بنانا اجزاء ...
Top