دیکھا ہے کئی بار

  1. عبدالرزاق قادری

    دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر

    اگرآپ پاکستانی سڑکوں پر یہ سوچ لے کر چلتے ہیں کہ میں تو اپنے ہاتھ سیدھا سیدھا جارہا ہوں ۔ ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی میں نہیں کر رہا تو میں تو ٹھیک ٹھاک منزل مقصود تک پہنچ جاؤں گا ۔ تو یہ آپ کی بھول ہے ۔آپ نے سمجھ لیا کہ آپ اندھے ہیں جبکہ دوسرے سب بینا ہیں۔ جبکہ یہاں سڑک پر سفر کرنے کا دستور...
Top