بچوں کے گیت

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکا کی سیر۔ پہلا دن۔ آمد از محمد خلیل الرحمٰن

    امریکا کی سیر۔ پہلا دن۔ آمد واشنگٹن کا امریکا اک دن ہم نے جا دیکھا بیٹھے اڑن کھٹولے پر اور جا پہنچے ہم اڑ کر یو ایس اے کا گھر آنگن امریکا کا واشنگٹن امریکا کے امریکی چینی اور جاپانی بھی ہندی اور پاکستانی ترکی اور ترکستانی سب کو ہی یکجا دیکھا ہم نے امریکا دیکھا اک امریکی جادوگر یعنی ایک بڑا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غیبت کا انجام از محمد خلیل الرحمٰن

    غیبت کا انجام (شیخ سعدی کی حکایت سے ماخوذ) محمد خلیل الرحمٰن مسجد میں کہیں ایک سے میں نے جو یہ پوچھا مجھ کو وہ بتادےجو وضو کا ہے طریقا تفصیل بتائی مجھے اُس شخص نے لیکن گنوائے اسی دم مجھے اپنے بھی محاسِن کہنے لگا ، جو مولوی صاحب ہیں یہاں کے جاہل ہیں مرے سامنے، بس پانی ہیں بھرتے برہم ہوئے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    یو ٹیوب کڈز پر آٹھ سے اسی سال تک کے بچوں کے لیے ہمارا نیا چینل ’’بچوں کے گیت‘‘ محفلین کی تو جہ کا طالب ہے

    السلام علیکم محفلین! ہم نے گُلِ یاسمیں بٹیا کے ساتھ مل کر یو ٹیوب کڈز پر بچوں کے لیے ایک چینل شروع کیا ہے ’’بچوں کے گیت‘‘، جس میں شاعری اور آواز ہماری ہے اور ویڈیوز بنانے کی محنت گلِ یاسمین بٹیا کی ہے۔ آپ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائیب کرلیجیے اور دل کھول کر لائیک کے بٹن کو...
Top