بشیر حسین ناظم

  1. الف نظامی

    " بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر " دا پنجابی ترجمہ

    بشیر حسین ناظم کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ پوچھا کہ بابا جی (ڈاکٹر فقیر محمد فقیر) اس مصرعے کو پنجابی میں کیسے کہیں گے: بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر تو فورا فرمانے لگے: بعد از خدا تے ہو تُسی جے نہیں خدا تُسی اور فورا نعت کا مطلع کہہ دیا: مولا خدا نے نور دی نوری ضیا تُسی بعد از خدا تے ہو...
  2. الف نظامی

    جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا --- بشیر حسین ناظم

    مرزا اسد اللہ خاں غالب کے دیوان کی تمام غزلوں پر کہی گئی نعتوں کا مجموعہ "جمالِ جہاں فروز" از بشیر حسین ناظم سے لیا گیا حمدیہ و نعتیہ کلام حمد جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا کیا تشکر ہو سکے بندے سے اس تقدیر کا عبد ممکن کے لئے اے ہستی واجب تری حمد کہنا بالیقیں لانا ہے جوئے شیر کا...
Top