کوئٹہ میں تشدد کرکے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کردیا گیا۔
یہ واقعہ گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری تھانہ کی حدود کلی خلی میں پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے خاتون ،ایک بیٹے اور دو بیٹیوں کو اس وقت پتھروں اور ڈنڈوں سے وار کرکے قتل کردیا جب وہ سورہی تھیں۔ واقعہ میں ایک بچی...