بنجر زمین، فصل نو بہار

  1. بزم خیال

    بنجر زمین فصل نو بہار

    جو زندگی کے سفر میں تنہا رہتے ہیں ،ہجوم غافل میں سسکتی آہوں کو آنکھوں سے کھوجتے تو کانوں سے ٹٹولتے ہیں۔بلند و بالا پہاڑوں کے بیچ اندھیری کھائیوں سے گونجنے والی آوازیں قوت سماعت سے ٹکرا کر قوت احساس کا امتحان بن جاتی ہیں۔ زندگی سفر میں آسان ہوتی ہے، آزمائش میں امتحان۔جس میں پورا اترنے کی کوشش میں...
Top