بلوچستان زلزلہ

  1. فلک شیر

    قوم مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کرے........ وزیراعلیٰ بلوچستان

    کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ زلزلے کے باعث ہلاکتیں اور نقصان بڑھنے کاخدشہ ہے لہٰذا قوم اس مرحلے میں اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی دل کھول کرمدد کرے۔ برطانیہ کا دورہ مختصرکرکےوطن واپس پہنچنے کے بعد کوئٹہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا...
Top