bioluminescent

  1. امجد میانداد

    قدرت کے شاہکار: Bioluminescent اور Fluorescent

    السلام علیکم، تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔ اس ذات کبریا کی یہ یاد دہانی اور تنبیہہ کتنی ہیبت اور جلال لیے ہے سوچتا ہوں تو زبان گنگ اور عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ آج میں آپ سے قدرت کے جن شاہکاروں کا ذکر کرنے جا رہا ہوں ان میں سے ایک کو Bio-luminescent اور دوسری کو...
Top