بھاشا ڈیم

  1. ا

    بھاشا ڈیم ؛ ٹائم لائن

    6 نومبر 2013 دیامربھاشا ڈیم ہرقیمت پربنائیں گے، دنیامدد کرے، احسن اقبال مارچ 19, 2014 دیامیر بھاشا ڈیم پر کام شروع کردیا، احسن اقبال اپریل 24, 2014 چیئرمین واپڈا ظفر محمود کا دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ 14 مئی ،2014 وزیراعظم محمد نوازشریف رواں سال نومبر میں داسو ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے...
  2. ل

    وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا

    ورلڈ بینک سے فنڈز ملنے سے انکار کے بعد وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت پانی و بجلی اور وزارت پلاننگ کمشن نے متعدد ہنگامی اقدامات کئے ہیں جس کے تحت...
Top