بارہ ہزار

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    محفل کا ایک اعلان کیا ہوا گویا کھلبلی مچ گئی جیسے کوئی لوٹ سیل لگ گئی ہو۔کان پڑی آواز سنائی نہ دے ، جب سے یہ زمزمہ بلند ہوا ۔ خیر سے اعلان کے وقت غالبا نصف درجن ہزاری کا تمغہ مریم افتخار کے کاندھے پر سجا تھا ہنوز کہ محفل کی نبض چل رہی ہے اور چھے ہزار سے درجن بھر ہزاری قدم ہو چکے ہیں ۔ مجھے...
Top