بیک اپ،

  1. جاسمن

    حذف کردہ آ ڈیوز اور ویڈیوز ڈیڑھ سال بعد موبائل سے ری سٹور ہوسکتی ہیں؟

    جنوری 2018 میں وٹزایپ پہ اپنی آ ڈیوز اور ویڈیوز جو بھیجیں وہ سب حذف ہوگئیں۔ مجھے ان کا بیک اپ چاہیے تھا لیکن کارڈ میں بھی نہیں منتقل کیا۔ موبائل سے حذف ہوگیا۔ اب کوئی جگاڑ لگ سکتا ہے؟ مجھے بتایا گیا ہے کہ اب کچھ نہیں ہوسکتا۔ اور وہ آ ڈیوز اور ویڈیوز میرے عمرہ کی انتہائی قیمتی ترین یادیں ہیں۔...
Top