اظہر نقوی

  1. سیما علی

    شہر گم صم راستے سنسان گھر خاموش ہیں اظہر نقوی

    شہر گم صم راستے سنسان گھر خاموش ہیں کیا بلا اتری ہے کیوں دیوار و در خاموش ہیں وہ کھلیں تو ہم سے راز دشت وحشت کچھ کھلے لوٹ کر کچھ لوگ آئے ہیں مگر خاموش ہیں ہو گیا غرقاب سورج اور پھر اب اس کے بعد ساحلوں پر ریت اڑتی ہے بھنور خاموش ہیں منزلوں کے خواب دے کر ہم یہاں لائے گئے اب یہاں تک آ گئے...
Top